اداکارہ زرین خان کا ہاٹ فوٹوشوٹ دیکھ کر فینز کے اُڑے ہوش

ممبئی(کنٹری نیوز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ زرین خان کو کون نہیں جانتا ہے، وہ اکثر انٹرنیٹ پر اپی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔زرین خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں گلیمرس انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔