سونےکی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 685 روپے ہوگئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 685 روپے ہوگئی ہے۔