ماورہ حسین کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

کراچی (کنٹری نیوز)پاکستانی ادکارہماورہ حسین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں ماورہ کو ہرے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے کریم رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔