چین، بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ مما لک کے ما بین تجا رتی حجم 1 ہزار 711 ارب امر یکی ڈالرز ہو گیا، چینی میڈ یا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)گھر بچوں کے لیے خوشگوار پناہ گاہ کی طرح ہوتا ہے۔ لیکن کووڈ۱۹ اس پناہ گاہ کو تباہ کر رہا ہے جہاں ان بچوں کو احساس تحفظ ملتا تھا ۔
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں، دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زیادہ بچے کووڈ۱۹ کی وجہ سے اپنے والدین یا بڑے سرپرستوں میں سے ایک کو کھو چکے ہیں جیسے کہ دادا دادی، اور “کووڈ یتیم” بن چکے ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطا بق
اس سال اپریل کے آغاز تک، امریکہ میں کووڈ یتیموں کی تعداد 200,000 سے تجاوز کر گئی۔
دیکھ بھال کرنے والوں کی اچانک رخصتی ان بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے، جس سے وہ غربت، بیماری، سکول چھوڑنے، جنسی تشدد اور ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہمیں ان سوگوار بچوں کو منظم اور پائیدار مدد فراہم کرنے کے لیے تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید اہم بات یہ ہے کہ وبا کے خلاف سب سے پرعزم جنگ جاری رکھیں، انسانی زندگی کا احترام کریں ، خاندان کی حفاظت کریں، اور بچوں کے خوشگوار پناہ گاہ کی حفاظت کریں!
بیجنگ ()چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ 14 مئی 2017کو ، پہلا دی بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اعداد و شمار کے مطا بق ” دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی ترقی کا سفر جا ری ہے ، جبکہ مارچ 2022 تک، چین نے 149 ممالک اور 32 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مشترکہ طور پر دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کے لیے تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔2021میں ، چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے درمیان تجارتی حجم 1,711 بلین امریکی ڈالر تک جا پہنچا، جو آٹھ سالوں میں ایک نئی بلند ترین سطح ہے اور دو ہزار بیس کے مقابلے میں 23.6 فیصد زیادہ ہے۔2021 میں “دی بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابسطہ 57 ممالک میں چینی کاروباری اداروں کی غیر مالی براہ راست سرمایہ کاری تقریباً 19.32 بلین امریکی ڈالر رہی ، جودو ہزار بیس کے مقابلے میں 6.7 فیصد زیادہ ہے۔2021 کے آخر تک، چینی کاروباری اداروں کے ذریعے بنائے گئے بیرون ملک اقتصادی اور تجارتی تعاون کے زونز نے میزبان ملک کو مجموعی طور پر 6.6 بلین امریکی ڈالر ٹیکس اور فیس کی مد میں ادا کئےں، جس سے 392,000 مقامی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔