Home Blog
لاہور(کنٹری نیوز)بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کھیلنے کے لیے 28 ستمبر کو لاہور سے بنگلہ دیش کے راستے دبئی روانہ ہوگی۔سات ٹیموں پر مشتمل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ یکم اکتوبر سے بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ویمنز ٹیم 28 ستمبر کو روانہ ہوگی جب کہ...
کراچی (کنٹری نیوز)نٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 79 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 233.91 سے کم ہو کر...
اسلام آباد(کنٹری نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی انتھک کوششوں کو سراہا۔ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے پر سابق وزیر خزانہ کی تعریف کی، جسے پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ​​حکومت کی جانب سے...
اسلام آباد(کنٹری نیوز)سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے اگر ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ہے تو روس سے تعلقات لازمی تھے اور روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاؤس میں میڈیا سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران...
اسلام آباد (کنٹری نیوز)سائفر لیک کے معاملے پرسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ سائفر لیک ہو جائے تاکہ سب کو پتا چلے کے کتنی بڑی بیرونی سازش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئرقیادت کے اجلاس کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دوران سربراہ تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان...
بیجنگ (کنٹری نیوز)ستمبر سنہری خزاں اور فصلوں کی کٹائی کا موسم ہے۔ اس خوش نما مہینے میں چینی کسان فصلوں کی کٹائی کا تہوار مناتے ہیں ۔ چین کے وسیع دیہی علاقوں میں، سال کا سب سے خوبصورت وقت شروع ہو گیا ہے۔ آپ ہر جگہ دلکش وحسین مناظر اور فصل کی کٹائی کی خوشی محسوس کر سکتے ہیں۔بدھ...
بیجنگ (کنٹری نیوز)چینی مندوب وانگ چھانگ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی 66ویں جنرل کانفرنس کی عام بحث سے خطاب کرتے ہوئے مختلف فریقوں سے جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے لیے اتحاد و تعاون کرنےاور متعلقہ خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کی اپیل کی تاکہ" امن و ترقی کے لیے جوہری توانائی کی خدمات " کا مشترکہ...
بیجنگ (کنٹری نیوز)افغان مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں چینی نمائندے نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے افغان عبوری حکومت کے ساتھ عملی طور پر بات چیت کرے۔ اقوام متحدہ میں چین...
بیجنگ (کنٹری نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ایک سیمینار میں شریک چین ، پاکستان ،امریکہ ،روس اور اسپین سمیت دیگر ممالک کے اسکالرز کا خیال تھا کہ چینی انسانی حقوق کا عصری تصور عوام پر مبنی تصور کی عملی شکل ہے۔ چین نے برابری، انصاف اور مساوات کی اقدار کی عکاسی کرتے ہوئے...
بیجنگ (کنٹری نیوز)چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے منعقدہ پریس کانفرنس میں بیرونی تجارت کو مستحکم بنانے کے اقدامات کا تعارف کروایا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے نائب وزیرتجارت وانگ شو وین نے کہا کہ غیریقینی عناصر کے تناظر میں چین دوسری ششماہی میں بیرونی تجارت میں مثبت اضافے کو عمل میں...
- Advertisement -

MOST POPULAR

HOT NEWS