LATEST ARTICLES

چین۔ پاک ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹکس صنعتی تعاون ، ڈیجیٹلائریشن کے نئے مرحلے میں داخل

ایک اچھی خبر سننے میں آئی ہے کہ ستمبر کے اواخر میں چین کی کمپنی چھائی نیاؤ پاکستان کے کراچی اور لاہور میں ای۔کامرس پلیٹ فارم "دراز" کے لیے انٹیلی جنٹ ایکسپریس ڈسٹری بیوشن...

امریکہ ملک میں غربت سے جڑے مسائل کو حل کرنے پر توجہ مرکوز کرے...

اقوام. متحدہ (کنٹری نیوز)چینی مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50 ویں اجلاس میں انتہائی غربت کے بارے میں خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے مسائل...

چین کی جانب سے افغانستان کو مزید امدادی سازو سامان کی فراہمی

کا بل (کنٹری نیوز)چینی فضائیہ کے دو ٹرانسپورٹ طیارے افغانستان کے زلزلے سے متاثرہ افراد کےلیے امدادی سامان لے کر کابل پہنچے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق امدادی سامان میں خیمے،...

چین کا صنعتی امداد سے انسداد غربت کی کامیابیوں کو مستحکم کرنے کا عزم

بیجنگ (کنٹری نیوز)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ ملک میں اناج کی پیداواری صلاحیت کو مستحکم اور بہتر بنایا گیا ہے، غربت کے...
Wang Yi visits Pakistan pavilion at International Charity Bazaar My Country

چین کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر ہمدردی کا اظہار

بیجنگ (کنٹری نیوز)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز چینی...

چین کے معاشی حجم میں 10 بر سوں میں بھرپور اضافہ

بیجنگ (کنٹری نیوز)"چین کی یہ دہائی "سیریز  کی ایک  پریس کانفرنس میں  تعارف کروایا گیا کہ چین کی اقتصادی طاقت گزشتہ دس برسوں  میں ایک نئی سطح پر پہنچ  چکی ہے۔منگل کے روز چینی...

برکس میکانزم عالمی ترقی کو فروغ دینے کے لیے مددگار ہے، عالمی برادری

بیجنگ (کنٹری نیوز)چینی صدر شی جن پھنگ نے 14 ویں برکس لیڈروں کے اجلاس اور عالمی ترقی پر اعلیٰ سطحی مکالمے کی صدارت کی اور اہم تقاریر کیں۔ بہت سے ممالک کی شخصیات نے...

پاکستان کی جا نب سےبرکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد

اسلام آ باد (کنٹری نیوز) وزارت خارجہ نے چین کو برکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دی ہے ۔پیر کے روز جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان...

ہانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی شاندار تیاریاں جاری

ہا نگ کا نگ (کنٹری نیوز)ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ منانے کے لیے، حالیہ دنوں میں ہانگ کانگ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔...

چین دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کو بدنام کرنے کی مخالفت کرتا ہے،وزارت خارجہ

بیجنگ (کنٹری نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ سینئر امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" نے قرضوں کا جال کھڑا کر دیا ہے جو...