اگست میں چین کا سی پی آئی 0.8 فیصد بڑھا

چین کے قومی محکمہ شماریات کے مطابق، اگست میں چین کا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 0.8 فیصد بڑھا۔ جنوری سے اگست تک سی پی آئی کی اوسط میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا۔

 اگست میں پرڈیوسرپرائس انڈیکس یعنی پی پی آئی گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 3.8 فیصد اور پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.4 فیصد بڑھا ہے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories