بالی وڈ فلم ’کوئی مل گیا‘ کے چائلڈ اداکار انوج پنڈت نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

بالی وڈ کی مشہور  فلم ‘کوئی مل گیا’ میں بٹو سردار کا کردار ادا کرنے والے اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انوج پنڈت شرما نے اپنی دیرینہ دوست پربھجوت کے ساتھ شادی کی ہے جس کی کچھ تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیں۔

 میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پربھجوت صحت اور تندرستی (ہیلتھ اینڈ ویلنس) سے متعلق ایک ویب سائٹ کی بانی ہیں اور فٹنس کے شعبے میں بھی سرگرم ہیں۔

واضح رہےکہ انوج پنڈت شرما نے 2003 میں بننے والی اداکار ہریتھک روشن کی سائنس فکشن فلم ‘کوئی مل گیا’ میں بطور چائلڈ آرٹسٹ توجہ حاصل کی تھی۔

اس کے علاوہ وہ کئی فلموں اور ٹیلی ویژن شوز کا حصہ رہ چکے ہیں، جن میں سلام انڈیا، چھٹنکی اور ٹوٹل سیاپا شامل ہیں۔

Top News

China launches AI platform for Earth system research

Beijing (CGTN): The Earth system intelligence research platform "ZHU·GE"...

China vows to foster stable environment for business cooperation with Australia: Premier Li

Beijing (CGTN): China stands ready to work with Australia...

How China is creating new opportunities for building an Asia-Pacific community

Beijing (CGTN):For Martin Chu, co-founder of a green technology...

ایشیا پیسیفک خطہ عالمی معیشت کی ترقی کا ایک اہم محرک ہے، سیکرٹری جنرل آسیان

اپیک کے 33ویں غیر رسمی سربراہی اجلاس کے انعقاد...

چین، اپیک شینزن اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل

چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزن میں...

Local News

Muhammad Zeeshan Ali to board China’s space station as first foreign astronaut

Islamabad: Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali, selected as a...

Related Articles

Popular Categories