برکس ممالک 60 سے زائد نتائج کی دستاویزات پر متفق

چین کی وزارتِ تجارت کے مطابق ، اس وقت برکس ممالک 60 سے زائد نتائج کی دستاویزات پر متفق ہو چکے ہیں، جنہوں نے عالمی اقتصادی ترقی کے فروغ اور منصفانہ و کھلے بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی نظام کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

حالیہ برسوں میں برکس ممالک میں چین کی براہِ راست سرمایہ کاری میں مستحکم اضافہ ہوا ہے۔ 2025 کے اختتام تک برکس ممالک میں چین کی براہِ راست سرمایہ کاری کا حجم 82 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔رواں سال جنوری سے جولائی تک برکس ممالک میں چین کی براہِ راست سرمایہ کاری تقریباً 4 ارب امریکی ڈالر رہی، جو زیادہ تر مینوفیکچرنگ، تعمیرات اور بجلی سمیت دیگر شعبوں میں کی گئی ہے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories