وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران چین بھر میں بین العلاقائی سفری ٹرپس کی تعداد 650 ملین تک پہنچنے کی توقع

24 ستمبر کو چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں نقل و حمل کے نائب وزیر لی یانگ نے کہا کہ جامع جائزے کے مطابق، وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران مسافروں کی آمد و رفت عام دنوں کے مقابلے میں قدرے بڑھے گی۔ایک اندازے کے مطابق چین بھر میں کراس ریجنل سفری ٹرپس کی تعداد 650 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے ، یعنی یومیہ تقریباً 220 ملین ٹرپس ہوں گے۔ ان میں زیادہ تر افراد کے سفر اپنے آبائی علاقوں واپس جا کر عزیزوں ،رشتہ داروں اور و دوستوں سے ملاقات پر مبنی ہوں گے ، جبکہ مضافاتی تفریحی مقامات، دیہی سیاحت اور شہر کے نواحی علاقوں کی طرف بھی زیادہ سفر کی توقع ہے ۔

Top News

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

Related Articles

Popular Categories