چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچواں اسپیس لیکچر

نو ستمبر کو ہانگ کانگ اور مکاؤ کے لیے خصوصی خلائی تدریسی سرگرمی “تھیان گونگ کلاس ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

 چین کے خلائی اسٹیشن پر انسان بردار خلائی مشن انجام دینے والے شین ژو 23 کے عملے کے ارکان کمانڈر ژو یانگ ژو، اسپیس پائلٹ ژانگ ژی یوان اور ہانگ کانگ کی پہلی پے لوڈ ماہر لی جیا ینگ ہانگ کانگ اور مکاؤ کے طلبہ کے لیے ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام اور سائنسی تجربات کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یہ چین کے خلائی اسٹیشن سے منعقد ہونے والی “تھیان گونگ کلاس” کی پانچویں نشست ہے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories