چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیَا کھون نے امریکی مصنوعی ذہانت کے شعبے سے وابستہ افرادکے حالیہ بیانات پر کہا کہ جتنی تیزی سے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے،اسے انسانیت کے فائدے کے لیے استعمال کرنے کا راستہ بھی اتنا ہی صحیح ہونا چاہیے، نگرانی اور انتظام کے پیمانے اتنے ہی درست ہونے چاہئیں اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے اقدامات بھی اتنے ہی بروقت کیے جانے چاہئیں۔ترجمان نے کہا کہ چین ہمیشہ ترقی اور سلامتی کو یکساں اہمیت دیتا ہے، مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے ہر طرح کے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے اور سلامتی کی مضبوط بنیاد قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ مصنوعی ذہانت محفوظ، قابل اعتماد اور کنٹرول میں رہے۔ 14 ستمبر کو، چین کے متعلقہ محکموں نے “مصنوعی ذہانت کی حفاظتی حکمرانی فریم ورک جاری کیا، جس میں ٹیکنالوجی کے جوابی

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories