چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا اگلا دور 19 سے 23 ستمبر تک امریکہ میں ہو گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں فریقوں کی باہمی رضامندی کے بعد، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ ایک وفد کے ساتھ 19 تا 23 ستمبر تک اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے لیے امریکہ کا دورہ کریں گے۔

دونوں ممالک اپنے رہنماؤں کے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں، دلچسپی کے حامل تجارتی اور اقتصادی معاملات پر بات چیت کریں گے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories