اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان ویمنز ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

اسلام آباد: 23 ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں فائنل کی دوڑ سے  پاکستان ویمنز ٹیم باہر ہوگئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل میں ایران کے ہاتھوں شکست کھانی پڑی اور  ایران نے ایک کے مقابلے دو گیمز سے پاکستان کو شکست دی۔

اس شکست کے بعد  پاکستان ویمنز ٹیم ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان مینز ٹیم سیمی فائنل میں ہانگ کانگ چائنا کا مقابلہ کرے گا۔

Top News

Local News

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کر لی

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے فیملی کورٹ...

Related Articles

Popular Categories