امریکی کمپنیاں “چائنا آپرچیونٹی 2.0” کے بارے میں کیوں پرامید ہیں؟

چین کا جنوبی شہر شیامن عالمی کاروباری حلقوں میں آج کل ایک ” مقبول ترین مقام” بن گیا ہے ۔ چین کا بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارت کا چھبیسواں میلہ یہاں منعقد ہو رہا ہے۔ 129 ممالک اور خطوں کے کاروباری نمائندگان کاروباری مواقعوں کی تلاش میں یہاں آئے ہیں، جن میں درجنوں امریکی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔اس موقع پر متعدد امریکی کمپنیوں کے ذمہ داران نے کہا کہ چین میں سرمایہ کاری ایک ” مضبوط انتخاب” ہے، اور وہ “چائنا آپرچئونٹی 2.0″ کے بارے میں پرامید ہیں۔

چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کے صدر مائیکل ہارٹ نے کہا کہ چینی معیشت امریکی کمپنیوں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ نہ صرف مارکیٹ، انجینئرز کی صلاحیتوں اور سپلائی چین کے وسائل تک رسائی فراہم کرتی ہے، بلکہ مارکیٹ میں مسابقتی صورتحال کو براہ راست محسوس کرنے کا موقع بھی دیتی ہے۔ چینی معیشت کی جدت اور اپ گریڈیشن کے ساتھ ساتھ امریکی کمپنیوں کو بھی نئے مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories