بیجنگ :3 اکتوبر کو “اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے پیش کیے جانے کو 13 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ میری ٹائم سلک روڈ کی تعمیر نے چین اور جنوب مشرقی ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ سمیت دیگر خطوں کے ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک چین نے لاطینی امریکہ، جنوب مشرقی ایشیا اور دیگر خطوں کے لیے متعدد نئی براہِ راست بیرونی تجارتی شپنگ لائنیں شروع کی ہیں جبکہ بین الاقوامی کنٹینر شپنگ روٹس اب دنیا کے 100 سے زائد ممالک اور خطوں تک پھیل چکے ہیں۔اسی دوران، “اکیسویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے چین نے بڑی تعداد میں ایسے مگر مؤثر” منصوبے شروع کیے ہیں، جن کا مقصد عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ موسمیاتی اسمارٹ وارننگ سسٹم “ما زو” کے تحت 100 سے زائد ممالک کے ایک ہزار سے زائد ماہرین اور پیشہ ور افراد کو تربیت دی جا چکی ہے، جبکہ یہ نظام 7 ممالک میں نافذ العمل ہے۔ مستقبل میں اس کا اطلاق 30 ممالک تک بڑھایا جائے گا۔ “سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یارڈ” منصوبے کے ذریعے کاشت کاری کے طریقوں کو بہتر بنانے اور مٹی کی زرخیزی بڑھانے میں مدد ملی، جس کے نتیجے میں متعلقہ علاقوں میں مکئی کی پیداوار چار گنا تک بڑھ گئی ہے۔
Top News
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...
عالمی خبریں
چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کا معیار بہت بلند ہے، نوبل انعام یافتہ سائنسدان
بیجنگ :نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان کونسٹنٹن نوووسیلوف نے...
عالمی خبریں
جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس کا امریکہ میں انعقاد،خوراک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت
واشنگٹن :جی 20 گروپ کے وزرائے تجارت کی کانفرنس...
عالمی خبریں
یورپی یونین سے درآمد شدہ پیرا نائٹرو ٹولوین پر اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا آغاز، چینی وزارت تجارت
بیجنگ :چین کی وزارت تجارت نے 3 اکتوبر سے...
عالمی خبریں
China connects first 100-MW compressed carbon dioxide energy storage project to grid
Beijing (CGTN): China connected its first 100-megawatt-class compressed carbon...
Local News
پا کستان
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی...
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...
پا کستان
عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے...
CPEC
Pakistan-China friendship is a symbol of mutual trust, cooperation and shared prosperity: Prime Minister
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Wednesday reaffirmed...
پا کستان
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع...
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی...
پا کستان
فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7...
پا کستان
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ...
پا کستان
یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا
نیو یارک: وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ...



