بھارت کی ریاست آسام میں سیلاب سے 100 افراد ہلاک

بھارت کی  ریاست آسام کی حکومت نے 9  اگست   کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا  ہے کہ ریاست میں سیلاب کی صورتحال بدستور سنگین ہے۔9 تاریخ تک  اس سیلاب  سے  100 اموات ہو چکی ہیں ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 140,000 لوگ اب بھی اس آفت سے متاثر ہیں۔

آسام ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 456 گاؤں سیلاب کی زد میں آچکے ہیں اور 11,933 ہیکٹر کھیتوں کو سیلاب سے نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب نے کئی علاقوں میں  بند ، سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ اس وقت تقریباً 50,000 لوگ پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔

Top News

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

امریکہ، ایران کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال

مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو امریکی صدر...

Local News

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories