بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکہ کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ کے لیے روانگی اختیار کی۔ واشنگٹن سے روانگی کے موقع پر امریکی حکومت کے اعلیٰ حکام، انہیں الوداع کہنے کے لیے ہوائی اڈے پر موجود تھے۔ اس موقع پر 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔ ہوائی اڈے کی جانب جاتے ہوئے راستے کے دونوں اطراف چینی تارکینِ وطن اور چینی طلبہ کے نمائندوں نے چین اور امریکہ کے پرچم لہرائے اور صدر شی جن پھنگ کے دورہ امریکہ کی مکمل کامیابی پر پُرجوش انداز میں انہیں مبارکباد پیش کی۔
Top News
عالمی خبریں
Iran has no plans for talks with US during delegation’s New York visit: media
Beijing (CGTN): Iran has no plans to hold negotiations...
عالمی خبریں
چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، چینی میڈیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 23 سے 25 ستمبر تک چینی...
عالمی خبریں
اے آئی سے متعلق اصطلاحات کے معاملے میں چین امریکہ کے مؤقف کا احترام کرتا ہے ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکی حکومت نے چینی صدر شی...
عالمی خبریں
امریکہ نے چینی صدر کی اعلیٰ ترین سطح کی میزبانی کی، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے...
عالمی خبریں
روس، چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا خیر مقدم کرتا ہے، روسی صدر
ماسکو (نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے میڈیا...
Local News
پا کستان
فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7...
پا کستان
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ...
پا کستان
یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا
نیو یارک: وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ...
پا کستان
وزیر اعظم شہباز شریف کی ”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو“ کی سالگرہ کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت
اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چین کے نائب صدر ہان...
پا کستان
لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات...
پا کستان
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلا دیشی ہم منصب...
پا کستان
پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا...
پا کستان
پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان پر...



