مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے ، چینی ماہرین

5 اگست کو پاکستان ایمبیسی بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں چینی ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ جموں و کشمیر کے تنازع کا منصفانہ اور پُرامن حل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔اس موقع پر صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم اور نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

پاکستانی قیادت نے کشمیری عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد پر زور دیا۔

Top News

From robot workers to AI glasses: Exploring everyday AI in Hangzhou

By Yu Ying /People Daily Online:In Hangzhou, east China's...

The Fifth Silk Road Friendship Ceremony held in Bishkek, Kyrgyzstan

By People Daily online:On Aug. 4, 2026, the Fifth...

Over 30 trillion yuan: China’s goods trade shows strong growth in first seven months of 2026

Beijing (CGTN): China's foreign goods trade maintained sound growth...

Local News

موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھوچکا، ری سیٹ ناگزیر ہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے...

Related Articles

Popular Categories