ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا آغاز بیس ستمبر کو بیجنگ میں ہوا ۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولئی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین اور چائنا ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر وانگ گوانگ‌چھیان نے بھی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

شرکاء نے خیال ظاہر کیا کہ صدر شی جن پھنگ کے پہلی کانفرنس کے لیے بھیجے گئے تہنیتی پیغام کی رہنمائی میں، چین نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پاپولرائزیشن قانون میں ترمیم کی ہے، سائنسی شعور کو بلند کرنے کی قومی مہم کو نافذ کیا ہے،اس حوالے سے قومی صلاحیت کی تعمیر پر بھرپور توجہ دی ہے،اور سائنس و ثقافت کے انضمام کو فروغ دیا ہے۔علاوہ ازیں چین نے 20 ممالک کے ساتھ مل کر “عالمی تنظیم برائے عوامی سائنسی شعور” قائم کی ہے جس میں 32 بانی رکن ادارے شامل ہیں ،جو عالمی سطح پر سائنسی شعور کی تعمیر اور تعاون کے لیے ایک مثبت کردار ہے۔

32 ممالک سے سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم، کاروبار ی حلقوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے 500 سے زائد مہمانوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی ۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories