چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی  ذہین مسابقت ،روشن مستقبل – پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن  کی ژے جیانگ تقریب شہر ہانگژو میں منعقد ہوئی۔

یہ تقریب مجموعی طور پر صنعتی، خصوصی اور خدمات کے شعبوں میں ایمبوڈڈ انٹیلیجنٹ روبوٹس کے تجربہ گاہوں سے حقیقی استعمال کے منظرناموں تک پہنچنے کی تازہ ترین کامیابیوں اور چین کی انٹیلیجنٹ مینوفیکچرنگ کی تبدیلی اور اپ گریڈیشن کی مضبوط رفتار کو پیش کرتی ہے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories