پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپوکی افتتاحی تقریب کا انعقاد

پانچویں  گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد  24 ستمبر کو ہو گا۔موجودہ ایکسپو کا تھیم ” گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو میں اے آئی کا مستقبل ” ہے۔ ملائیشیا اور ہنگری مہمان ممالک ہیں جبکہ چین کا صوبہ ہائی نان مہمان صوبہ ہے۔ اب تک، 163 ممالک اور خطوں کے 50 ہزار  سے زائد  پیشہ ور تاجروں نے ایکسپو میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے، جن میں 12 ہزار  سے زائد  بین الاقوامی تاجر بھی شامل ہیں۔

Top News

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

Related Articles

Popular Categories