بیجنگ :چائنا یونیورسٹی آف جیو سائنسز (بیجنگ) کی قیادت اور نیپال اکیڈمی آف سائنسز کے تعاون سے تشکیل دی گئی ہمالیہ کی ” 8·26 شدید ارضیاتی آفات سے متعلق ہنگامی بین الاقوامی سائنسی تحقیقی ٹیم کی روانگی کی تقریب چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔یہ ٹیم نیپال میں تقریباً 20 روزہ بین الاقوامی ہنگامی مشترکہ سائنسی تحقیق کرے گی۔ تحقیق کا دائرہ آفت کے ماخذ علاقے، متاثرہ علاقوں اور زیریں دھارے کے پورے دریائی طاس تک پھیلا ہوگا۔ اس دوران بین الاقوامی کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق شدید قدرتی آفات کا جائزہ لیا جائے گا، تاکہ سرحد پار ارضیاتی آفات کی مشترکہ روک تھام اور تدارک کے لیے چینی سائنسی حل پیش کیے جا سکیں۔یہ سائنسی تحقیق موسمیاتی تبدیلی کے پس منظر میں ہمالیہ کے ایشیائی واٹر ٹاور خطے میں کریوسفیئر اور لیتھوسفیئر سے متعلق آفات کے خطرات کے انتظام کے لیے قیمتی عملی تجربات فراہم کرے گی۔
Top News
عالمی خبریں
سنکیانگ میں اسٹاربکس کے نئے اسٹورز پر امریکی ادارے کا الزام سراسر جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ :امریکی ایوانِ نمائندگان کی چین سے متعلق خصوصی...
عالمی خبریں
شینزن اپیک اجلاس میں روسی صدر کی شرکت کا خیرمقدم، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ :روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر...
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...
عالمی خبریں
چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کا معیار بہت بلند ہے، نوبل انعام یافتہ سائنسدان
بیجنگ :نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان کونسٹنٹن نوووسیلوف نے...
Local News
پا کستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا...
پا کستان
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی...
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...
پا کستان
عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے...
CPEC
Pakistan-China friendship is a symbol of mutual trust, cooperation and shared prosperity: Prime Minister
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Wednesday reaffirmed...
پا کستان
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع...
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی...
پا کستان
فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7...
پا کستان
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ...



