چین اور امریکہ رواں سال کے دوران دونوں سربراہان مملکت کے باہمی روابط اور ملاقاتوں کے انتظام کے حوالے سے رابطے میں ہیں، چینی وزارت خارجہ

24 ستمبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) کی شنزن سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دعوت دینے یا نہ دینے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ رواں سال کے دوران دونوں سربراہان مملکت کے باہمی روابط اور ملاقاتوں کے انتظام کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

Top News

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

Related Articles

Popular Categories