9 اگست کو جاپانی شہر ناگاساکی پر جوہری حملے کی 81ویں برسی منائی گئی۔ اس موقع پر ٹوکیو میں عام شہریوں نے فوجی توسیع اور آئین میں ترامیم کے لیے سانائے تاکائیچی انتظامیہ کےخطرناک اقدامات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے جاپانی جارحیت کی تاریخ کا سامنا کرنے، امن پسندی کے اصولوں پر قائم رہنے، تاریخ سے سبق سیکھنے اور ماضی کی غلطیوں کو دہرانے سے گریز کرنے پر زور دیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ جاپانی آئین کا آرٹیکل 9 جنگ سے دستبرداری کے اصول کی ضمانت دیتا ہے، اس لیے آرٹیکل 9 میں ترامیم اور مسلسل فوجی توسیع کی پالیسی انتہائی تشویش ناک ہے۔ مظاہرین کے مطابق، نوجوانوں اور بچوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے اس شق میں کسی بھی قسم کی ترمیم نہیں ہونی چاہیے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جاپان کے لیے عسکریت پسندی کی راہ پر گامزن ہونے کا کوئی مستقبل نہیں اور جوہری ہتھیار بھی کسی قسم کا حل نہیں ہیں۔ ان کے مطابق جاپان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے جنگ کے دوران جوہری حملوں کا سامنا کیا، اس لیے جاپان کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی مخالفت کرنی چاہیے۔ ریلی کے شرکاء نے سانائے تاکائیچی انتظامیہ پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا۔
Top News
عالمی خبریں
Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm
Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...
عالمی خبریں
Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions
Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...
عالمی خبریں
China to boost ecological protection by 2030
Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...
عالمی خبریں
شام اور روس کے درمیان دو روسی فوجی اڈوں سے متعلق مفاہمت کی یادداشت طے پا گئی
مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو شام اور...
Local News
پا کستان
صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، مکہ دفاعی معاہدے، قومی سلامتی اوردہشتگردی کے خاتمے پراہم مشاورت
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے...
پا کستان
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی...
CPEC
Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building
Noureen Chaudry
Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...
پا کستان
پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیے کیساتھ دفاعی معاہدے میں توسیع کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیے کے...
پا کستان
صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...
پا کستان
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026...
پا کستان
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے، اس کے بعد ایک بڑی سرمایہ کاری آئے گی: علی پرویز
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا...



