چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے بعد مقابلوں کا پہلا دن ہے، جس میں مجموعی طور پر 31 طلائی تمغوں کے فیصلے ہوں گے۔ مردوں کے انفرادی ٹرائی ایتھلون مقابلے میں چین کے کھلاڑی ژانگ شی روئی نے چاندی کا تمغہ جیت لیا، جو ان ایشیائی کھیلوں میں چینی وفد کا پہلا تمغہ ہے۔

گیمز میں شرکت کرنے والا چینی وفد 1,274 افراد پر مشتمل ہے جس میں کھلاڑیوں کی تعداد 815 ہے ۔ چینی کھلاڑی ایشیائی گیمز کے 38 کھیلوں کی 369 کیٹیگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

Top News

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں...

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک...

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا شان شی...

چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی  ذہین مسابقت...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories