اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا

پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے جا رہی تھیں۔

اداکارہ میرا کو کئی گھنٹے نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکا گیا،  پھران کا ڈیپورٹیشن آرڈر نکالا گیا۔

 اداکارہ میرا کینیڈا کے بارڈر سے ڈیپورٹ ہونے کے بعد نیویارک کے لیے روانہ ہوگئیں۔

اس حوالے سے سے گفتگو  میںاداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ مجھے کینیڈا میں پرفارمنس پر ٹیکس ادا نہ کرنےکے باعث ڈیپورٹ کیا گیا ہے، شو آرگنائزر  ٹیکس ادا کرے یا نہ کرے پرفارم کرنے  والے کی ذمہ داری ہےکہ وہ ٹیکس ادا کرے، میں جلد ہی اس بارے میں تفصیلی گفتگو کروں گی۔

Top News

Taiwan leader’s speech exposes him as threat to peace: mainland defense spokesperson

Beijing (CGTN): Taiwan leader Lai Ching-te's recent speech has...

تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل قدر کامیابی، چینی میڈیا

بیجنگ :حال ہی میں، چین اور یورپی یونین کا...

China, EU make progress in trade consultations

Beijing (CGTN): China and the European Union have concluded...

Local News

بچے پاک چین دوستی میں مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ ہیں، چینی سفارتکار

اسلام آ باد:پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور...

Related Articles

Popular Categories