بیجنگ :چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کرنل چھن شی نے کہا کہ اکتوبر کے وسط سے آخر تک چین اور پاکستان کی برّی افواج سنکیانگ کے علاقے کورلا میں ” قراقرم -2026“ نامی مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کریں گی۔اس مشق کا مقصد بلند پہاڑی علاقوں میں مشترکہ انسدادِ دہشت گردی اور کلیئرنس آپریشن ہوگا، جس میں ڈرون آپریشن، متحرک اہداف کو نشانہ بنانے ، طویل فاصلے تک سنائپنگ جیسی مہارتوں کی باہمی تربیت کے ساتھ مشترکہ کمانڈ اور حقیقی فوجی کارروائی کی مشقیں بھی شامل ہوں گی۔ یہ دونوں ممالک کی برّی افواج کے درمیان پہلی مشترکہ تربیت ہے، جو دونوں فریقوں کو تبادلے اور تعاون کو گہرا کرنے نیز دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے میں مدد دے گی۔
Top News
عالمی خبریں
Taiwan leader’s speech exposes him as threat to peace: mainland defense spokesperson
Beijing (CGTN): Taiwan leader Lai Ching-te's recent speech has...
عالمی خبریں
لائی چھنگ ڈے کی نام نہاد قومی دن ”ڈبل ٹین“ کی تقریر حقائق کو نظر انداز اور عوام کو گمراہ کرنے کے سوا اور...
بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ امورِ تائیوان...
عالمی خبریں
تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل قدر کامیابی، چینی میڈیا
بیجنگ :حال ہی میں، چین اور یورپی یونین کا...
عالمی خبریں
China, EU make progress in trade consultations
Beijing (CGTN): China and the European Union have concluded...
عالمی خبریں
جاپان کی بطور شکست خوردہ ملک ،عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی لازمی ہے، چینی وزارتِ دفاع
بیجنگ :اطلاعات کے مطابق، جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی...
Local News
پا کستان
کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی، پانی سر سے اوپر جا چکا، اب یہ فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات...
پا کستان
اسلام آباد: مبینہ خود کشی کرنیوالی طالبہ گولڈ میڈلسٹ تھی، دودھ فروش والد نے پلاٹ بیچ کر ایجنٹ کو رقم دی، ذرائع
اسلام آباد: پولیس نے تھانا رمناکے سیکٹرجی 10 میں...
پا کستان
مکہ معاہدے کا مقصد سعودیہ کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد...
CPEC
بچے پاک چین دوستی میں مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ ہیں، چینی سفارتکار
اسلام آ باد:پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور...
پا کستان
وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر...
پا کستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا...
پا کستان
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی...
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...



