23 جولائی کو امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے ایک نوٹس جاری کیا، جس میں اعلان کیا گیا کہ امریکہ جلد ختم ہونے والے 10 فیصد عالمی درآمدی محصولات کی جگہ 1974 کے تجارتی ایکٹ کی شق 301 کے تحت نام نہاد “جبری مشقت” کے بہانے درجنوں ممالک اور خطوں سے درآمد ہونے والی اشیاء پر 10 سے 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کرے گا۔ نوٹس کے مطابق نئے ٹیرف مشرقی امریکی وقت کے مطابق 24 جولائی کی رات 12 بج کر ایک منٹ سے نافذ العمل ہوں گے۔ یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے رواں سال فروری میں امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کے اس کے بڑے اقدام کو مسترد کیے جانے کے بعد عارضی طور پر 10 فیصد عالمی درآمدی ٹیرف عائد کیا تھا۔ یہ عارضی ٹیرف مشرقی امریکی وقت کے مطابق 24 جولائی کی رات 12 بج کر ایک منٹ پر ختم ہو رہا ہے۔
Top News
عالمی خبریں
امریکہ ایران سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 24 جولائی کو وائٹ...
عالمی خبریں
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال
مقامی وقت کے مطابق 24 جولائی کی سہ پہر،...
عالمی خبریں
چین کے عالمی ثقافتی ورثے کی تعداد 61 ہو گئی
جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے...
عالمی خبریں
وانگ ای کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی...
عالمی خبریں
چین کی سائنسی صلاحیت اور جدیدیت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے ،معروف جرمن سائنس دان ہرزوگ کا اعتراف
حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ نے جرمنی کی...
Local News
پا کستان
ایم کیو ایم کا آزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کے مقابلے میں اپنے امیدوار دستبردار کرانے کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آزاد...
پا کستان
جتنی خطرناک سازشیں نوازشریف کیخلاف ہوئیں عوام کی سپورٹ نہ ہوتی تو ہمارا نام ختم ہوجانا تھا: مریم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنی خطرناک...
پا کستان
محکمہ تعلیم سندھ میں چہرے کی شناخت سے حاضری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ میں چہرے کی شناخت سے...
پا کستان
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 7 اگست کو ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے اور ...
پا کستان
کشمیر کے لوگ کشمیر کو کراچی نہیں بننے دیں گے، کشمیر کو لاہور جیسا دیکھنا چاہتے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا...
پا کستان
کشمیر ہماری شہہ رگ ہے، آج پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیری...
پا کستان
بلوچستان حکومت، شہدائے زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں...
پا کستان
کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: فیصل کریم
پشاور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بھی...



