تھائی لینڈ کے ایک اسکول میں فائرنگ، سات افراد ہلاک

مقامی وقت کے مطابق 7 اگست کو تھائی لینڈ کے صوبے نونتھابوری کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔  تھائی لینڈ میں قدرتی آفات سے بچاؤ اور تخفیف کے لیے نونتھابری کے صوبائی دفتر  کے مطابق، اس واقعے میں حملہ آور سمیت سات افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین اساتذہ اور تین طلبہ شامل ہیں، جبکہ مقامی حکام کے مطابق حملہ آور بھی ایک طالب علم تھا۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories