رواں سال چین میں باکس آفس آمدنی 24 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی

آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق،اب  تک چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس  آمدنی 8.2 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ باکس آفس کی سالانہ آمدنی 24 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔

اطلاعات کے مطابق  موجودہ موسم گرما میں،متعدد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گی، جن میں ہسٹری ، کامیڈی، ایکشن، اینیمیشن، اور سائنس فکشن جیسی مختلف اقسام کی فلموں کا احاطہ کیا جائے گا۔

گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سینما گھروں کے متنوع آپریشن اور سنیما کلچر کی خوشحالی کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔ سینما گھروں نے  واحد اسکریننگ ماڈل سے آگے بڑھ کر  جامع ثقافتی کمپلکس تعمیر کرنے کی کوشش کی  ہے جو فلم دیکھنے، سماجی میل جول، تفریح اور اخراجات  کو مربوط  کرتا ہے۔

Top News

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

امریکہ، ایران کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال

مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو امریکی صدر...

Local News

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories