ریاضی ، روبوٹکس اور اہم سائنسی و تکنیکی منصوبوں میں چینی نوجوانوں کی شمولیت خوش آئند ہے ،چینی وزارتِ خارجہ

31 جولائی کو ، چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے معمول کی پریس کانفرنس میں ریاضی ، روبوٹکس اور چین کے خلائی منصوبوں سمیت اہم سائنسی و تکنیکی منصوبوں میں چینی نوجوانوں کی شمولیت اور عالمی سطح پر پزیرائی سے متعلق پوچھا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ چینی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ صرف انفرادی جدوجہد کا نتیجہ نہیں بلکہ موجودہ دور کے چینی نوجوانوں کے پُرجوش جذبے اور ترقی کی عکاسی بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل مستقبل کی نمائندہ ہے۔ چینی نوجوان جدت، تحقیق اور کاروباری سرگرمیوں سمیت مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں، اعتماد اور آگے بڑھنے کے حوصلے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ماؤ ننگ نے کہا کہ دنیا بھر کے نوجوانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے اور انسانیت کے لیے مزید بہتر مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories