بیجنگ: بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے ، چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا دنیا بھر میں نشر ہوگا۔رواں سال سی ایم جی کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا مختلف سلسلوں پر مشتمل ہے جن میں چین کی ترقی کی عکاسی کی گئی ہے ۔ سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 چائنا میڈیا گروپ کے چینلز سی سی ٹی وی 1، سی سی ٹی وی 3، سی سی ٹی وی 4، سی سی ٹی وی 15، 4K یو ایچ ڈی چینل، 8K یو ایچ ڈی چینل اور دیگر ٹی وی چینلز اور ریڈیو فریکوئنسیز کے ساتھ ساتھ نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور بیرون ملک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر کیا جائےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ گالا آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات،ملائیشیا، فلپائن ، کمبوڈیا،سری لنکا، کینیا ، کولمبیا اور دیگر ممالک اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے سمیت دیگر خطوں کے مین اسٹریم میڈیا پر بھی نشر کیا جائے گا ۔
Top News
عالمی خبریں
چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور
واشنگٹن :چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی...
عالمی خبریں
دونوں ممالک انسانی ترقی کو آگے بڑھانے کی تاریخی ذمہ داری رکھتے ہیں، صدر شی کا خطاب
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...
عالمی خبریں
چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے آٹھویں دور پر چین کی وزارت تجارت کا بیان
24 سمتبر کو منعقدہ چین کی وزارت تجارت کی...
عالمی خبریں
قومی وقار اور مفادات پر قوم کو دھوکہ دینے والے ڈی پی پی حکام کو دونوں کناروں کے ہم وطنوں نے مسترد کر دیا...
24 ستمبر کی سہ پہر ، چینی وزارت دفاع...
عالمی خبریں
وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران چین بھر میں بین العلاقائی سفری ٹرپس کی تعداد 650 ملین تک پہنچنے کی توقع
24 ستمبر کو چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس...
Local News
پا کستان
پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا...
پا کستان
پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان پر...
پا کستان
چینی وزیر خارجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ...
پا کستان
حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری...
پا کستان
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا
اسلام آباد: 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے...
پا کستان
اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...
پا کستان
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے...
پا کستان
عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر...



