بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ترجمان حہ یا دونگ نے نیویارک میں منعقدہ چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے آٹھویں دور کے حوالے سے بتایا کہ فریقین نے دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کے اہم اتفاقِ رائے کی رہنمائی میں باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور باہمی فائدے کے ساتھ تعاون کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے، پہلے سے طے شدہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی اتفاقِ رائے کے نفاذ، باہمی محصولات میں کمی کے انتظامات، تجارتی کونسل اور سرمایہ کاری کونسل کے قیام، کوالالمپور اقتصادی و تجارتی مشاورت کے مشترکہ انتظامات کی توسیع سمیت فریقین کے مشترکہ مفادات کے اقتصادی و تجارتی امور پر کھلی، تفصیلی اور تعمیری گفتگو کی اور متعدد نکات پر اتفاقِ رائے حاصل کیا۔چینی ٹیم کے رہنما ، چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ اور امریکی ٹیم کے رہنما، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمیسن گریر نے چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے تحت مصنوعی ذہانت پر پہلی بار گفتگو کی۔ ترجمان نے کہا کہ چین آئندہ مرحلے میں چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے تحت امریکہ کے ساتھ اگلے امور کے حوالے سے قریبی رابطہ برقرار رکھے گا۔
Top News
عالمی خبریں
چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور
واشنگٹن :چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی...
عالمی خبریں
دونوں ممالک انسانی ترقی کو آگے بڑھانے کی تاریخی ذمہ داری رکھتے ہیں، صدر شی کا خطاب
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...
عالمی خبریں
چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے آٹھویں دور پر چین کی وزارت تجارت کا بیان
24 سمتبر کو منعقدہ چین کی وزارت تجارت کی...
عالمی خبریں
قومی وقار اور مفادات پر قوم کو دھوکہ دینے والے ڈی پی پی حکام کو دونوں کناروں کے ہم وطنوں نے مسترد کر دیا...
24 ستمبر کی سہ پہر ، چینی وزارت دفاع...
عالمی خبریں
وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران چین بھر میں بین العلاقائی سفری ٹرپس کی تعداد 650 ملین تک پہنچنے کی توقع
24 ستمبر کو چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس...
Local News
پا کستان
پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا...
پا کستان
پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان پر...
پا کستان
چینی وزیر خارجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ...
پا کستان
حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری...
پا کستان
60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا
اسلام آباد: 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے...
پا کستان
اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...
پا کستان
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے...
پا کستان
عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر...



