عالمی برادری کو جاپان کے حالیہ غلط بیانات اور اقدامات پرانتہائی چوکس رہنا ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں، نیٹو کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے جاپان کے منصوبوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جاپان کی جارحانہ ”دوبارہ عسکریت پسندی“ اور خطے سے باہر کی فوجی تنظیموں کے ساتھ متواتر تبادلے جاپانی آئین، بین الاقوامی قانون، جاپان کے ملکی ضوابط اور ”صرف دفاع“ کے اصول کی خلاف ورزی ہیں، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظم و نسق کو چیلنج کرتے ہیں اور جاپان کے اس دعوے کے بھی منافی ہیں کہ وہ ایک ”امن پسند ملک“ ہے۔

لین جیئن نے کہا کہ جاپانی عسکریت پسندی نے دوسری جنگ عظیم کے دوران گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کیا، جس سے جاپان کے ایشیائی ہمسایہ ممالک کو شدید مصائب کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان کے حالیہ غلط بیانات اور اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ عالمی برادری کو انتہائی چوکس رہتے ہوئے ”نئی قسم کی عسکریت پسندی“ کو پرعزم طریقے سے روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories