ٹیلی ویژن دستاویزی فلم” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی” نشر ہو رہی ہے

چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ زے جیانگ کے اشتراک سے تیار کی گئی تین اقساط پر مشتمل خصوصی ٹیلی ویژن دستاویزی فلم ” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی”23 جولائی سے چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی جامع چینل پر رات آٹھ بجے نشر کی جا رہی ہے، جس کی ایک قسط ہر  شب پیش کی جا رہی ہے۔

یہ دستاویزی فلم جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جانب سے ای وو کی ترقی پر مسلسل توجہ اور رہنمائی کو مرکزی موضوع بناتی ہے۔ اس میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران ای وو کی جانب سے “آٹھ آٹھ حکمتِ عملی” پر عمل درآمد، درست ترقیاتی نظریے کو مضبوطی سے اپنانے، مقامی حالات کے مطابق اقدامات کرنے اور کاؤنٹی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے عملی تجربات اور نمایاں کامیابیوں کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

Top News

Local News

کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: فیصل کریم

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بھی...

Related Articles

Popular Categories