پشاورکے عمرہ زائرین کیلئے ویکسینیشن کے بغیر سفرکی تاریخ بڑھادی گئی

پشاور کے عمرہ  زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر  سفر کی تاریخ  بڑھا دی گئی۔

 فوکل پرسن بارڈر ہیلتھ سروسز غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق  پشاور کے عمرہ زائرین اب 25 اکتوبر تک بغیر  ویکسینیشن سفر کرسکتے ہیں۔ پشاور سے 25 اکتوبر صبح 10 بجےکے بعد بغیر ویکسینیشن سفرکی اجازت نہیں ہوگی۔

 فوکل پرسن بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین  فیڈرل گورنمنٹ میڈیکل سینٹر شامی روڈ پشاور سے ویکسینیشن کرسکتے ہیں۔

بارڈر ہیلتھ سروسز کی جانب سے  ائیر لائنز اور ایجنٹس کو نوٹس جاری کردیےگئے ہیں۔

اس سے قبل پشاور سے 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفرکی اجازت تھی۔

Top News

China, Togo elevate relations to community with shared future for new era

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping and President of...

Taiwan leader’s speech exposes him as threat to peace: mainland defense spokesperson

Beijing (CGTN): Taiwan leader Lai Ching-te's recent speech has...

تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل قدر کامیابی، چینی میڈیا

بیجنگ :حال ہی میں، چین اور یورپی یونین کا...

China, EU make progress in trade consultations

Beijing (CGTN): China and the European Union have concluded...

Local News

بچے پاک چین دوستی میں مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ ہیں، چینی سفارتکار

اسلام آ باد:پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور...

Related Articles

Popular Categories