چائنا سدرن تھیٹر کمانڈ اور چائنا کوسٹ گارڈ کی جزیرہ ہوانگ یئن اور ملحقہ سمندری اور فضائی حدود میں مشقیں

 یکم اگست کو چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود اورآس پاس کی  سمندری اور فضائی حدود میں مشترکہ سمندری اور فضائی مشقوں کا اہتمام کیا، جس میں فوجیوں کی سمندری و فضائی ہم آہنگی، تیز رفتار مدد اور مربوط آپریشن کی صلاحیتوں کا مؤثرجائزہ لیا گیا۔ جزیرہ ہوانگ یئن چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے، اور فلپائن کی جانب سے ہوانگ یئن جزیرے پر اپنی نام نہاد “علاقائی سمندری بیس لائن” کا قیام غیر قانونی اورکالعدم ہے۔ سدرن تھیٹر کمانڈ کے فوجی دستے ہر وقت ہائی الرٹ  پر ہیں  اور قومی و علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کے مکمل تحفظ  کے لیے ہر دم تیار ہیں ۔ اسی روز  ، چائنا کوسٹ گارڈ نے بھی ہوانگ یئن جزیرے کے قریب پانیوں میں حقوق کے تحفظ اور قانون   نافذ کرنے والے کنٹرول مشق کا انعقاد کیا۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories