چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی ننانوے ویں سالگرہ کی مناسبت سے متعدد ممالک میں چینی سفارت خانوں کی جانب سے استقبالیے کا اہتمام

 یکم اگست کو  چینی پیپلز لیبریشن آرمی ڈے کے موقع پر اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن اور متعدد ممالک میں چینی سفارت خانوں میں چینی  پیپلز لبریشن آرمی   کے قیام کی ننانوے ویں  سالگرہ کی مناسبت سے استقبالیے  کا اہتمام کیا گیا۔

 مقامی وقت کے مطابق 30 جولائی کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن نے نیویارک میں ایک استقبالیہ  دیا ۔ استقبالیہ میں شریک مہمانوں نے چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی  ننانوے ویں  سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل آتل کھرے نے کہا کہ جس چیز نے انہیں سب سے زیادہ متاثر کیا ہے، وہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے پختہ عزم ہے۔ اس کے علاوہ، کیوبا، سربیا، فرانس، آسٹریا، نیڈرلینڈ، سلواکیہ، جرمنی، پولینڈ، اردن، سعودی عرب، بحرین،  مشرقی  تیمور، فلپائن، جنوبی افریقہ، الجزائر، تنزانیہ، سینیگال، انگولا، زیمبیا، پیرو اور کولمبیا سمیت  متعدد ممالک میں چینی سفارت خانوں نے  حال ہی میں اس حوالے سے  استقبالیوں کا اہتمام کیا۔ تقربیات میں شریک مہمانوں نے عالمی امن کے تحفظ کے لیے چینی افواج کی خدمات کو سراہا۔

Top News

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

امریکہ، ایران کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال

مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو امریکی صدر...

Local News

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories