چین پاکستان دوستی ہمالیہ سے بھی بلند ہے، شہباز شریف

مقامی وقت کے مطابق 13 اگست کی شام  ، پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر، پاکستانی صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف،  آرمی چیف  فیلڈ مارشل  عاصم  منیر سمیت دیگر  شخصیات نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں “وکٹری مونومنٹ” کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔

شہباز شریف نے اپنی تقریر میں چین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ “چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند ہے ۔یہ عظیم دوست ملک آزمائش کی ہر گھڑی میں پٌاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے۔”

Top News

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

14اگست 2026 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اناسیویں   یومِ...

Related Articles

Popular Categories