2030 تک چین میں کوئلہ کے جدید صنعتی نظام کی بنیادی تعمیر کی تکمیل کا ہدف

چین کےقومی ترقی و اصلاحات کمیشن اور قومی توانائی انتظامیہ نے حال ہی میں “کوئلہ  کی صنعت کی ترقی کے لیے پندرہواں پانچ  سالہ منصوبہ” جاری کیا ہے، جس میں 2030 تک  کوئلہ  کے جدید صنعتی نظام کی بنیادی تعمیر  کی تکمیل  سمیت اہم اہداف پیش کیے گئے ہیں۔

پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ بندی پر عمل کا  دور کوئلہ کی تبدیلی و ترقی کا ایک اہم  دور ہے، اس دوران کوئلہ کی کھپت اپنی  بلندی    تک پہنچ جائے گی۔ منصوبے میں نو اہم ترجیحی امور تجویز کیے گئے ہیں، جن میں کوئلہ کی ترقی کے لیے علاقائی بندوبست کی اصلاح، کوئلہ  کے صنعتی ڈھانچے کی اصلاح و اپ گریڈنگ میں تیزی، کوئلہ کی پیداوار، سپلائی، ذخیرے  اور فروخت کے نظام کی مضبوطی، کوئلہ کی کانوں کی انٹیلیجنٹ   ٹیکنالوجی کی  اپ گریڈنگ کو آگے بڑھانا، کوئلہ کی سبز و کم کاربن تبدیلی میں تیزی،اس کے صاف اور موثر استعمال کو مضبوط بنانا،   صنعت میں سائنس و ٹیکنالوجی کی اختراعی صلاحیت میں اضافہ، کانوں کی پیداواری حفاظت کے انتظام کو سخت کرنا، اور اس شعبے کے جدید انتظامی معیار کو بلند کرنا شامل ہیں۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories