شام اور روس کے درمیان دو روسی فوجی اڈوں سے متعلق مفاہمت کی یادداشت طے پا گئی

مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو شام اور روس کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت طے پائی، جس میں شام کے مغربی ساحلی علاقے میں واقع دو روسی فوجی اڈوں، خمیمیم اور طرطوس، کے مستقبل کے انتظام سے متعلق امور طے کیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں فریق شام کے ساحلی علاقے میں موجود روسی فوجی تنصیبات کو ایڈجسٹ اور اپ گریڈ کریں گے۔ فوجی نوعیت کی سہولیات کو مستقبل میں مشترکہ تربیتی اور مشقوں کے مراکز میں تبدیل کیا جائے گا، جبکہ شہری نوعیت کی تنصیبات کا انتظام شام کی عبوری حکومت سنبھالے گی۔ ان میں بالخصوص خمیمیم ہوائی اڈہ اور طرطوس بندرگاہ شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متعلقہ انتظامی تبدیلیاں تین ماہ کے اندر مکمل کی جائیں گی۔ شام کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ مفاہمتی یادداشت دونوں فریقوں کے درمیان ڈیڑھ سال تک جاری رہنے والے مذاکرات اور مشاورت کے بعد طے پائی ہے۔

Top News

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

امریکہ، ایران کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال

مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو امریکی صدر...

بھارت کی ریاست آسام میں سیلاب سے 100 افراد ہلاک

بھارت کی  ریاست آسام کی حکومت نے 9  اگست...

Local News

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories