بیجنگ :آسیان پلس تھری ( چین، جاپان، جنوبی کوریا) میکرو اکنامک ریسرچ آفس نے باضابطہ طور پر آسیان پلس تھری ریجنل فنانشل اسٹیبلٹی رپورٹ 2026 اور آسیان پلس تھری ریجنل اکنامک آؤٹ لک اکتوبر 2026 کے اپ ڈیٹ شدہ ورژن کا اجراء کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں توانائی کے بحران کے اثرات کے باوجود خطے کی اقتصادی کارکردگی مستحکم رہی ہے۔آسیان پلس تھری میکرو اکنامک ریسرچ آفس کے مطابق، 2026 اور 2027 میں خطے کی اقتصادی شرح نمو 4.1 فیصد رہنے کی توقع ہے، جبکہ افراط زر کی شرح بالترتیب 1.6 فیصد اور 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ مصنوعی ذہانت سے متعلق برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ اقتصادی ترقی کو سہارا دے رہا ہے، جبکہ توانائی کی قیمتوں میں اضافہ اور ایل نینو کے باعث خوراک کی قیمتوں پر بڑھنے والا دباؤ ، افراط زر میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آبنائے ہرمز میں جہاز رانی میں خلل کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس سے عالمی سطح پر افراط زر کے حوالے سے مارکیٹ کے خدشات دوبارہ بڑھ گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ خطے کو بیرونی ناموافق عوامل اور امریکی ڈالر کی شرح سود میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم آسیان پلس تھری معیشتیں مضبوط لچک کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
Top News
عالمی خبریں
برطانوی صارفین کو چینی گاڑیاں پسند ہیں، برطانوی میڈیا
بیجنگ : برطانیہ کی سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ...
عالمی خبریں
چین کے صحرائی آئل فیلڈ سے انتہائی گہرائی میں تیل و گیس کی پیداوار 26 ملین ٹن سے متجاوز
بیجنگ :چائنا نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن سے موصولہ اطلاعات کے...
عالمی خبریں
چین کے بلک کموڈیٹیز پرائس انڈیکس میں ماہانہ بنیاد پر 4.1 فیصد اضافہ
بیجنگ :چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے ستمبر...
عالمی خبریں
چین میں قومی دن کی تعطیلات کے پہلے چار دنوں میں صارفی مارکیٹ مستحکم رہی
بیجنگ : چین کی وزارت تجارت سے موصولہ اطلاعات...
Local News
پا کستان
وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر...
پا کستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا...
پا کستان
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی...
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...
پا کستان
عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے...
CPEC
Pakistan-China friendship is a symbol of mutual trust, cooperation and shared prosperity: Prime Minister
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Wednesday reaffirmed...
پا کستان
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع...
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی...
پا کستان
فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7...



