ایران پر پابندیاں اور دباؤ مسائل کے حل میں معاون نہیں، چینی وزارتِ خارجہ

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 اگست کو ایران کے خلاف “تباہ کن اقتصادی اقدامات” کا اعلان کیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے 20 اگست کو معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ پابندیاں اور دباؤ مسائل کے حل میں معاون نہیں ہیں۔ چین متعلقہ تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ ذمہ دارانہ اقدامات اختیار کریں اور سیاسی و سفارتی ذرائع سے مسئلے کا حل تلاش کریں۔

Top News

President Xi congratulates Hichilema on re-election as Zambian president

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Thursday congratulated...

اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

اردن  کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے...

شین زو 21 کے خلائی عملے کے لیے اعزازات کا اعلان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل...

ساتویں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ساتواں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم 20 اگست کو بیجنگ...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories