جاپان عملی اقدامات کے ذریعے چین۔جاپان معمول کے تبادلوں کے لیے ضروری حالات پیدا کرے ، چینی وزارت خارجہ

21 اگست کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ جاپان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمان کے آئندہ ہفتے دورہ چین کی منصوبہ بندی کے حوالے سے لن جیئن نے کہا کہ جاپان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے بعض باشعور افراد موجودہ چین۔جاپان تعلقات پر گہری تشویش رکھتے ہیں اور دوطرفہ تعلقات کو درست راستے پر واپس لانے کے لیے کوششیں کرنا چاہتے ہیں۔

لن جیئن نے کہا کہ چین جاپانی حکمرانوں پر زور دیتا ہے کہ وہ ان آوازوں کو سنیں اور ان کی اہمیت کو سمجھیں، چین۔جاپان کے چار سیاسی دستاویزات میں طے شدہ تمام اصولوں کی پابندی کریں اور عملی اقدامات کے ذریعے چین۔جاپان کے معمول کے تبادلوں کے لیے ضروری حالات پیدا کریں۔

Top News

اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچی ہند رجب کی گاڑی پر حملے کا اعتراف

جنوری 2024 میں، 5 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب...

شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز

مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے  حوالے سے مکالمے...

اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم 2026 کا دالیان انعقاد

20 اگست کو اپیک  انرجی  تھنک ٹینک فورم دالیان...

چاؤ لہ جی کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے...

Local News

پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے...

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories