سچائی کو مسخ کرنے پر جاپانی ڈرامے “ویونٹ” پر چینی وزارت دفاع کی تنقید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت دفاع نے ”تاریخ کی سچائی کو کون توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے؟“ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی۔ ویڈیو میں جاپانی جاسوسی ڈرامے”ویونٹ“ سیزن 2 پر جان بوجھ کر سچائی کو مسخ کرنے اور حقائق کو غلط طریقے سے پیش کرنے پر تنقید کی گئی.

اس ڈرامے میں حملہ آور جاپانی فوج کی جانب سے جاپانی جارحیت مخالف چینیوں پرکیے گئے تشدد کو زبردستی چین پر تھوپ کر الزام لگایا گیا ہے، اورجاپان کی جارحیت کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس حوالے سے تاریخی حقائق ناقابل تردید ہیں، اور محفوظ شدہ دستاویزات اور شہداء کے خون اور ان کے پیاروں کے آنسوؤں کی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جانا چاہئے۔ تاریخ کو رد نہیں کیا جا سکتا، اور اپنے جرائم کو دوسروں کے سر منتقل نہیں کیا جا سکتا۔

Top News

Fourth Council Meeting of Belt and Road News Network held in Fuzhou

Source: Liu Zhonghua and Zhu Yueying (People's Daily)  Edited by:...

2026 Belt and Road Media Cooperation Forum held in Fuzhou

Source: Fu Wen and Zhong Ziwei (People's Daily)  Edited By:...

چینی صدر کی دریائے زرد کے تحفظ اور انتظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم ہدایات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی...

چین، مشن پر قائم سیاسی جماعت: چینی طرز حکمرانی کی کلید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایک صدی سے زیادہ عرصے سے...

Local News

‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلان

پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے...

Related Articles

Popular Categories