فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کے درمیان کل ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا، دونوں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو ایران کا دورہ کریں گے، پاکستانی فیلڈ مارشل کا دورہ ایران خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا تسلسل ہے۔

اسماعیل بقائی کے مطابق پاکستانی آرمی چیف کے دورے کا مقصد ایران پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے جبکہ پاکستانی چیف آف ڈیفنس فورسز ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Top News

Türkiye-Israel tensions deepen over Syria, Netanyahu Interpol request

Beijing (CGTN): The Israel Defense Forces (IDF) said on...

اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچی ہند رجب کی گاڑی پر حملے کا اعتراف

جنوری 2024 میں، 5 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب...

شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز

مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے  حوالے سے مکالمے...

اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم 2026 کا دالیان انعقاد

20 اگست کو اپیک  انرجی  تھنک ٹینک فورم دالیان...

Local News

پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے...

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories