” عوامی جمہوریہ چین کا ماحولیاتی اورحیاتیاتی تحفظ کا ضابطہ “15 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔ چین کی سپریم پیپلز کورٹ نے 14 اگست کو سمندری ماحولیات اور حیاتیات کے عدالتی تحفظ سے متعلق چھ مثالی مقدمات جاری کیے۔ ان مقدمات میں قومی سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ، سمندری ماحولیات کے تحفظ اور سبز اور کم کاربن والی ترقی کے فروغ میں سمندری ٹرائلز کے منفرد کردار اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کو اجاگر کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے مقدمات میں بحری جہازوں سے ہونے والی آلودگی، زمینی آلودگی، سمندری قدرتی محفوظ علاقوں کی ترقی و انتظام، خصوصی اقتصادی زونز میں نایاب آبی حیات کا تحفظ اور سمندری ماحولیات و حیاتیات کے تحفظ سے متعلق مفادِ عامہ کی قانونی چارہ جوئی سمیت اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
Top News
عالمی خبریں
President Xi Jinping congratulates Baka on assuming Hungarian presidency
Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Wednesday extended...
عالمی خبریں
Xi Jinping urges China, Ecuador to strengthen alignment of development strategies
Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Tuesday urged...
رائے
قتل و غارت کی زمین پر ، “ڈریگن ریستوران” کا آگ جلا کر کھانا پکانے کا انتخاب
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ جب انسان غم...
عالمی خبریں
چائنا میڈیا گروپ اور ایکواڈور کے ایوان صدر کے جنرل انفارمیشن آفس کے درمیان تعاون کی دستاویز پر دستخط
18 اگست کو چین کے صدر شی جن پھنگ...
Local News
پا کستان
نئے صوبوں سے متعلق عوام کا جو فیصلہ ہوگا پیپلز پارٹی ساتھ کھڑی ہوگی، ہم زور زبردستی سے نہ کل مانے ہیں نہ کبھی...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو...
پا کستان
پی ٹی آئی کا جشن اس شدید خواہش کی عکاسی کرتا ہے کہ کسی طرح اس کے نااہل قائد کو جیل سے نکالا جائے:...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان...
پا کستان
عمران خان کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل ہوگا: طارق فضل
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل...
پا کستان
شوہر پر تشددکے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواست ضمانت کی سماعت، شوہرکے وکیل کے دلائل پر عدالت میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شوہر پر تشددکے الزام...
پا کستان
Tasting Millennia-Old Heluo, Celebrating China-Pakistan Friendship: A Multi-Dimensional Chinese Cultural Experience in Luoyang
LUOYANG, China, August 15, 2026: An immersive cultural exchange...
پا کستان
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...
پا کستان
صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، مکہ دفاعی معاہدے، قومی سلامتی اوردہشتگردی کے خاتمے پراہم مشاورت
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے...


