محمد عامر افغانستان پریمیئرلیگ میں قندھار واریئرزکا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر  افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کا حصہ بن گئے۔

افغانستان پریمیئرلیگ ڈرافٹ میں محمد عامر کو قندھار واریئرز  نے پلا ٹینم کیٹگری میں پہلی پک میں اسکواڈ کا حصہ بنایا۔

محمد عامر بطور  برطانوی کھلاڑی افغانستان پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے۔

محمد عامر نے برطانوی شہری کی حیثیت سے افغانستان پریمیئر لیگ میں رجسٹریشن کرائی تھی۔

افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈرافٹ دبئی میں جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اے پی ایل ڈرافٹ کے لیے پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔ذرائع کے مطابق اے پی ایل کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ برطانوی شہری ہونےکی وجہ سے محمد عامر کو پی سی بی کے این او سی کی ضرورت نہیں تھی۔

Top News

China and Pakistan are set to make history in space cooperation

Beijing (CGTN): China has confirmed that a Pakistani astronaut...

COP31 in Türkiye: Can the world turn climate pledges into action?

Beijing (CGTN): The 31st session of the Conference of...

Report highlights China’s role in sustaining peace, stability in South China Sea

Beijing (CGTN): A report released on Saturday highlighted China's...

Local News

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کر لی

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے فیملی کورٹ...

Related Articles

Popular Categories