چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ گئی، چینی وزارت تعلیم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تعلیم کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور اعلیٰ معیار کا تعلیمی نظام قائم کیا ہے، جس کی تعلیم تک رسائی اور مساوات کی درجہ بندی دنیا کے بہترین ممالک میں ہوتی ہے۔

متعلقہ حکام کے مطابق، چین کی بنیادی تعلیم اعلیٰ آمدنی والے ممالک کی اوسط سطح تک پہنچ چکی ہے، پری اسکول کی تعلیم کے لیے مجموعی اندراج کی شرح 92.9 فیصد جبکہ سینئر سیکنڈری تعلیم کے لیے یہ شرح 92 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ چکی ہے اور تعلیم کے شعبے میں چین کا بین الاقوامی اثر و رسوخ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

Top News

چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ...

بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ثقافتی ورثے اور تہذیبوں کے باہمی...

چین کی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں 11.1 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت، قومی محکمہ...

نیپال کے لیے تیار کردہ ”ما زو“کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق،...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories